the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی،31مارچ(ایجنسی) اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر نکی ہیلی نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں جاری خون خرابہ ختم کرانے اور جنگ بندی کا خواہاں ہے۔ بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے میں ہمیں کوئی دلچسپی نہیں۔ دوسری جانب شامی اپوزیشن نے امریکی سفیر کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے بشار الاسد کے شام کے مستقبل میں کسی بھی کردار کو قبول کرنے سے انکار کیا ہے۔


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی سفیرہ کا کہنا تھا کہ لوگ اپنی مرضی کا معرکہ اختیار کرتے اور اس میں اترتے ہیں۔ جب ہم ایسے کسی معاملے پر نظر ڈالتے ہیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ ہمیں اپنی ترجیحات بدلنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔ ہماری ترجیحات میں بشار الاسد کو اقتدارسے ہٹانا ہرگز نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.